Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 509 (سنن أبي داود)

[509]صحیح

صحیح بخاری (607) صحیح مسلم (378)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَنَسٍ مِثْلَ حَدِيثِ وُہَيْبٍ قَالَ إِسْمَاعِيلُ فَحَدَّثْتُ بِہِ أَيُّوبَ فَقَالَ إِلَّا الْإِقَامَةَ.

جناب خالد حذا نے ابوقلابہ سے،انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے (مذکورہ بالا) روایت وہیب کی مثل بیان کی۔اسماعیل (راوی) نے کہا کہ میں نے یہ حدیث ایوب کو بیان کی تو کہا‘‘ مگر اقامت‘‘ (یعنی (( حدیث قد قامت الصلاۃ)) /حدیث )۔