Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 511 (سنن أبي داود)

[511]صحیح

انظر الحدیث السابق

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ يَعْنِی الْعَقَدِيَّ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُؤَذِّنِ مَسْجِدِ الْعُرْيَانِ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمُثَنَّی مُؤَذِّنَ مَسْجِدِ الْأَكْبَرِ يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ.

جناب شیبہ،ابو جعفر مسجد عریان کے مؤذن سے اور وہ ابو مثنیٰ مسجد اکبر کے مؤذن سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا اور حدیث بیان کی۔