Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 517 (سنن أبي داود)

[517]حسن

وللحدیث شاھد عند أحمد (6/65 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (663)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ رَجُلٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ الْإِمَامُ ضَامِنٌ،وَالْمُؤَذِّنُ مُؤْتَمَنٌ،اللہُمَّ أَرْشِدِ الْأَئِمَّةَ،وَاغْفِرْ لِلْمُؤَذِّنِينَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’امام ضامن اور ذمہ دار ہے اور مؤذن امین اور قابل اعتماد ہے۔اے اللہ! اماموں کو (صحیح علم و عمل) کی توفیق دے اور مؤذنوں کو بخش دے۔‘‘