Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 518 (سنن أبي داود)

[518]حسن

انظر الحدیث السابق (517) مشکوۃ المصابیح (663)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ نُبِّئْتُ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ وَلَا أُرَانِي إِلَّا قَدْ سَمِعْتُہُ مِنْہُ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِثْلَہُ.

جناب ابوصالح کہتے ہیں کہ میں نہیں سمجھتا مگر یہ کہ میں نے اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے سنا ہے۔انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔