Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 52 (سنن أبي داود)

[52]إسنادہ حسن

کثیر بن عبید وثقہ ابن حبان وصحح لہ الحاکم (4/ 10) والذھبی وروی عنہ جماعۃ مشکوۃ المصابیح (384)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْكُوفِيُّ الْحَاسِبُ حَدَّثَنِي كَثِيرٌ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ كَانَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ يَسْتَاكُ فَيُعْطِينِي السِّوَاكَ لِأَغْسِلَہُ فَأَبْدَأُ بِہِ فَأَسْتَاكُ ثُمَّ أَغْسِلُہُ وَأَدْفَعُہُ إِلَيْہِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ مسواک کر رہے ہوتے تھے اور مجھے عنایت فرماتے کہ میں اسے دھو دوں،مگر میں پہلے اسے اپنے منہ میں پھیرتی پھر اسے دھو کر آپ ﷺ کو واپس دے دیتی۔