Sunan Abi Dawood Hadith 522 (سنن أبي داود)
[522]صحیح
صحیح بخاری (611) صحیح مسلم (383)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاءَ،فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم اذان سنو تو اسی طرح کہو جیسے کہ مؤذن کہتا ہے۔“