Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 526 (سنن أبي داود)

[526]إسنادہ حسن

وأخرجہ البیھقي (1/409) من حدیث أبي داود بہ وسندہ حسن مشکوۃ المصابیح (677)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مَہْدِيٍّ،حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يَتَشَہَّدُ،قَالَ: وَأَنَا وَأَنَا

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب مؤذن کو سنتے اور وہ شہادت کے کلمات کہتا،تو آپ ﷺ فرماتے ’’اور میں بھی اور میں بھی (یعنی شہادت دیتا ہوں)۔‘‘