Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 531 (سنن أبي داود)

[531]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (668)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ،عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ،عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ قُلْتُ: وَقَالَ مُوسَی فِي مَوْضِعٍ آخَرَ إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ،قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ! اجْعَلْنِي إِمَامَ قَوْمِي،قَالَ: أَنْتَ إِمَامُہُمْ،وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِہِمْ،وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلَی أَذَانِہِ أَجْرًا.

سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے اپنی قوم کا امام بنا دیجئیے۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’تم ان کے امام ہو اور ان کے ضعیف ترین کی اقتداء (رعایت) کرنا اور مؤذن ایسا مقرر کرنا جو اپنی اذان پر اجرت نہ لے۔‘‘