Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 535 (سنن أبي داود)

[535]صحیح

صحیح مسلم (381)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ ابْنَ أُمِّمَكْتُومٍ كَانَ مُؤَذِّنًا لِرَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ أَعْمَی.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے مؤذن تھے اور نابینا تھے۔