Sunan Abi Dawood Hadith 536 (سنن أبي داود)
[536]صحیح
صحیح مسلم (655)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ الْمُہَاجِرِ،عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ،قَالَ: كُنَّا مَعَ أَبِي ہُرَيْرَةَ فِي الْمَسْجِدِ،فَخَرَجَ رَجُلٌ حِينَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ لِلْعَصْرِ،فَقَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ: أَمَّا ہَذَا فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ ﷺ.
جناب ابوالشعثاء بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے تھے کہ مؤذن نے عصر کی اذان کہی تو اس کے بعد ایک شخص مسجد سے نکل گیا،سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اس نے سیدنا ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی ہے۔