Sunan Abi Dawood Hadith 537 (سنن أبي داود)
[537]صحیح
صحیح مسلم (606)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا شَبَابَةُ،عَنْ إِسْرَائِيلَ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَال:َ كَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ ثُمَّ يُمْہِلُ،فَإِذَا رَأَی النَّبِيَّ ﷺ قَدْ خَرَجَ،أَقَامَ الصَّلَاةَ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اذان کہتے،پھر ذرا دیر رکتے،جب دیکھتے کہ نبی کریم ﷺ تشریف لا رہے ہیں تو اقامت کہتے۔