Sunan Abi Dawood Hadith 540 (سنن أبي داود)
[540]صحیح
صحیح بخاری (637) صحیح مسلم (604)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی،حَدَّثَنَا عِيسَی،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ يَحْيَی بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ... قَالَ: حَتَّی تَرَوْنِي قَدْ خَرَجْتُ. قَالَ أَبو دَاود: لَمْ يَذْكُرْ قَدْ خَرَجْتُ إِلَّا مَعْمَرٌ وَرَوَاہُ ابْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ مَعْمَرٍ لَمْ يَقُلْ فِيہِ قَدْ خَرَجْتُ.
یحییٰ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے مثل روایت کیا کہا کہ ’’(اس وقت تک کھڑے نہ ہو) حتیٰ کہ مجھے دیکھ لو کہ میں گھر میں سے نکل آیا ہوں۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ ((قد خرجت)) کے لفظ صرف معمر نے روایت کیے ہیں۔ابن عیینہ نے معمر سے روایت کیا تو اس میں ((قد خرجت)) کے لفظ بیان نہیں کیے۔