Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 541 (سنن أبي داود)

[541]صحیح

صحیح بخاری (640) صحیح مسلم (605)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،قَالَ: قَالَ أَبُو عَمْرٍو ح،وحَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ وَہَذَا لَفْظُہُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ تُقَامُ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ،فَيَأْخُذُ النَّاسُ مَقَامَہُمْ قَبْلَ أَنْ يَأْخُذَ النَّبِيُّ ﷺ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے نماز کی اقامت کہی جاتی اور لوگ نبی کریم ﷺ کے مصلے پر تشریف لانے سے پہلے ہی اپنی جگہیں لے چکے ہوتے تھے۔(یعنی صفیں برابر کر چکے ہوتے تھے)۔