Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 544 (سنن أبي داود)

[544]صحیح

صحیح بخاری (642) صحیح مسلم (376)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ نَجِيٌّ فِي جَانِبِ الْمَسْجِدِ،فَمَا قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ حَتَّی نَامَ الْقَوْمُ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نماز کے لیے اقامت کہ دی گئی اور رسول اللہ ﷺ مسجد کی ایک جانب میں (کسی کے ساتھ) سرگوشی میں مشغول رہے اور نماز کے لیے آئے تو لوگوں کو نیند آ رہی تھی۔