Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 555 (سنن أبي داود)

[555]صحیح

صحیح مسلم (656)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي سَہْلٍ يَعْنِي عُثْمَانَ بْنَ حَكِيمٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ مَنْ صَلَّی الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ, كَانَ كَقِيَامِ نِصْفِ لَيْلَةٍ،وَمَنْ صَلَّی الْعِشَاءَ وَالْفَجْرَ فِي جَمَاعَةٍ, كَانَ كَقِيَامِ لَيْلَةٍ.

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے عشاء کی نماز جماعت سے پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کی طرح ہے اور جس نے عشاء اور فجر کی نمازیں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کی طرح ہے۔“