Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 556 (سنن أبي داود)

[556]صحیح

أخرجہ أحمد (1/68 وسندہ حسن) ولہ شاھد في صحیح مسلم (662)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِہْرَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: الْأَبْعَدُ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ أَعْظَمُ أَجْرًا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص جتنا مسجد سے دور ہوتا ہے اتنا ہی زیادہ ثواب کا حقدار ہوتا ہے۔‘‘