Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 561 (سنن أبي داود)

[561]صحیح

ولہ شاھد عند ابن خزیمۃ (1499) وسندہ حسن مشکوۃ المصابیح (721)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَبُو سُلَيْمَانَ الْكَحَّالُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَوْسٍ،عَنْ بُرَيْدَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: بَشِّرِ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَی الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’خوشخبری دو۔قیامت کے روز کامل نور کی،ان لوگوں کو جو اندھیروں میں مسجدوں کی طرف چل چل کے آتے ہیں۔‘‘