Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 564 (سنن أبي داود)

[564]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (1145)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ،عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ طَحْلَاءَ،عَنْ مُحْصِنِ بْنِ عَلِيٍّ،عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ وُضُوءَہُ،ثُمَّ رَاحَ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا, أَعْطَاہُ اللہُ جَلَّ وَعَزَّ مِثْلَ أَجْرِ مَنْ صَلَّاہَا وَحَضَرَہَا،لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أَجْرِہِمْ شَيْئًا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے وضو کیا اور اچھی طرح وضو کیا (یعنی سنت کے مطابق کامل وضو) پھر (مسجد کی طرف) گیا مگر لوگوں کو پایا کہ وہ نماز سے فارغ ہو چکے ہیں تو اللہ عزوجل ایسے بندے کو بھی اتنا ہی اجر عنایت فرماتا ہے جتنا کہ اس کو جس نے جماعت میں حاضر ہو کر نماز پڑھی ہو۔اور یہ ان کے اجروں میں کسی کمی کا باعث نہیں ہوتا۔‘‘