Sunan Abi Dawood Hadith 566 (سنن أبي داود)
[566]صحیح
صحیح بخاری (900) صحیح مسلم (442)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللہِ مَسَاجِدَ اللہِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مساجد سے منع نہ کرو۔‘‘