Sunan Abi Dawood Hadith 567 (سنن أبي داود)
[567] سندہ ضعیف
حبیب بن أبي ثابت مدلس و عنعن
و للحدیث شواہد ضعیفۃ عند البیہقي (3/ 131) وغیرہ
قال معاذ علي زئي: وانظر صحیح ابن خزیمۃ بتحقیق أبي رحمہ اللہ (1684) یسر اللہ لنا طبعہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ،حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَمْنَعُوا نِسَاءَكُمُ الْمَسَاجِدَ،وَبُيُوتُہُنَّ خَيْرٌ لَہُنَّ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اپنی عورتوں کو مساجد سے مت روکو،مگر ان کے گھر ان کے لیے بہتر ہیں۔‘‘