Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 569 (سنن أبي داود)

[569]صحیح

صحیح بخاری (869) صحیح مسلم (445)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ عَمْرَةَ،بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُ أَنَّ عَائِشَةَ-زَوْجَ النَّبِيِّ ﷺ-،قَالَتْ: لَوْ أَدْرَكَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا أَحْدَثَ النِّسَاءُ لَمَنَعَہُنَّ الْمَسْجِدَ كَمَا مُنِعَہُ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ؟ قَالَ يَحْيَی فَقُلْتُ: لِعَمْرَةَ أَمُنِعَہُ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَتْ: نَعَمْ.

عمرہ بنت عبدالرحمٰن سے مروی ہے انہوں نے بتلایا کہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر رسول اللہ ﷺ یہ صورت حال دیکھ لیتے جو عورتوں نے اپنائی ہے تو انہیں مسجدوں میں آنے سے منع فرما دیتے جیسے کہ بنی اسرائیل کی عورتوں کو روک دیا گیا تھا۔یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے عمرہ سے کہا کہ کیا بنی اسرائیل کی عورتوں کو اس سے روک دیا گیا تھا؟ انہوں نے کہا! ہاں۔