Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 570 (سنن أبي داود)

[570] إسنادہ ضعیف

قتادۃ مدلس وعنعن

ولأصل الحدیث شواھد کثیرۃ

انوار الصحیفہ ص 34

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

َدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَاصِمٍ حَدَّثَہُمْ،قَالَ:،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ مُوَرِّقٍ،عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: صَلَاةُ الْمَرْأَةِ فِي بَيْتِہَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِہَا فِي حُجْرَتِہَا،وَصَلَاتُہَا فِي مَخْدَعِہَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِہَا فِي بَيْتِہَا.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ سے راوی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’عورت کی نماز اس کے اپنے گھر میں صحن کے بجائے کمرے کے اندر زیادہ افضل ہے،بلکہ کمرے کی بجائے (اندرونی) کوٹھری میں زیادہ افضل ہے۔‘‘