Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 574 (سنن أبي داود)

[574]إسنادہ صحیح

صححہ ابن خزیمۃ (1632 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (1146)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَسْوَدِ،عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ أَبْصَرَ رَجُلًا يُصَلِّي وَحْدَہُ،فَقَالَ: أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَی ہَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَہُ!.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دیکھا،ایک آدمی اکیلے ہی نماز پڑھ رہا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’کیا کوئی آدمی اس پر صدقہ نہیں کر سکتا کہ اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھے؟‘‘