Sunan Abi Dawood Hadith 576 (سنن أبي داود)
[576]إسنادہ صحیح
صححہ ابن خزیمۃ (1279 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ الصُّبْحَ بِمِنًی... بِمَعْنَاہُ.
جناب جابر بن یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ منٰی میں فجر کی نماز پڑھی۔اور اوپر والی حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔