Sunan Abi Dawood Hadith 580 (سنن أبي داود)
[580]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ،عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْہَمْدَانِيِّ،قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ،يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُول:ُ مَنْ أَمَّ النَّاسَ فَأَصَابَ الْوَقْتَ فَلَہُ وَلَہُمْ،وَمَنِ انْتَقَصَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعَلَيْہِ وَلَا عَلَيْہِمْ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا فرماتے تھے ’’جو شخص لوگوں کی امامت کرائے اور بروقت کرائے تو یہ اس کے لیے،اور نمازیوں کے لیے باعث اجر ہے اور جس نے اس میں کوئی کمی کی تو اس کا گناہ امام پر ہے نمازیوں پر نہیں۔‘‘