Sunan Abi Dawood Hadith 583 (سنن أبي داود)
[583]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِہَذَا الْحَدِيثِ... قَالَ: فِيہِ ... وَلَا يَؤُمُّ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِي سُلْطَانِہِ. قَالَ أَبو دَاود: وَكَذَا قَالَ يَحْيَی الْقَطَّانُ،عَنْ شُعْبَةَ: أَقْدَمُہُمْ قِرَاءَةً.
جناب ابن معاذ راوی ہیں کہ میرے والد نے شعبہ سے یہ حدیث بیان کی اس میں انہوں نے کہا ’’کوئی آدمی دوسرے کی حکومت (سربراہی) کی جگہ میں امامت نہ کرائے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا اور اسی طرح یحییٰ القطان نے شعبہ سے ((أقدمہم قراءۃ)) روایت کیا ہے۔(یعنی قرآت میں پرانا ہو)۔