Sunan Abi Dawood Hadith 586 (سنن أبي داود)
[586]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ بِہَذَا الْخَبَرِ, قَالَ: فَكُنْتُ أَؤُمُّہُمْ فِي بُرْدَةٍ مُوَصَّلَةٍ فِيہَا فَتْقٌ،فَكُنْتُ إِذَا سَجَدْتُ خَرَجَتِ اسْتِي.
جناب عاصم احول،سیدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں اس میں ہے کہ میں ان کی امامت کراتا اور مجھ پر ایک پیوند لگی چادر ہوتی تھی جس میں ایک سوراخ تھا۔جب میں سجدے میں جاتا تو میری مقعد اس سے ننگی ہو جاتی تھی۔