Sunan Abi Dawood Hadith 590 (سنن أبي داود)
[590] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (726)
حسین بن عیسی الحنفي: ضعیف (تقریب:1341) وقال الھیثمي: وضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 10/ 55)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَی الْحَنَفِيُّ،حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ،وَلْيَؤُمَّكُمْ قُرَّاؤُكُمْ.
جناب عکرمہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا انہوں نے کہا کہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’چاہیئے کہ تمہارے بھلے اور عمدہ لوگ اذان کہیں اور تمہارے قراء (حافظ و عالم) امامت کرائیں۔‘‘