Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 594 (سنن أبي داود)

[594] إسنادہ ضعیف

مکحول لم یسمع من أبي ہریرۃ رضي اللہ عنہ کما سیأتي(2533)

انوار الصحیفہ ص 34، 35

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ مَكْحُولٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الصَّلَاةُ الْمَكْتُوبَةُ وَاجِبَةٌ خَلْفَ كُلِّ مُسْلِمٍ،بَرًّا كَانَ،أَوْ فَاجِرًا،وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’فرض نماز ہر مسلمان کے پیچھے واجب ہے خواہ نیک ہو یا بد،اگرچہ وہ کبائر کا مرتکب ہو۔‘‘