Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 595 (سنن أبي داود)

[595]صحیح

ولہ شاھد عند ابن حبان (موارد الظمان: 370 وسندہ صحیح، الاحسان: 5/ 506 ح 2134) مشکوۃ المصابیح (1121)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِيٍّ،حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ،يَؤُمُّ النَّاسَ وَہُوَ أَعْمَی.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے (اپنے سفر غزوہ کے موقع پر) سیدنا عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو اپنا جانشین بنایا تھا اور یہی لوگوں کو امامت کراتے تھے اور یہ نابینا تھے۔