Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 597 (سنن أبي داود)

[597] إسنادہ ضعیف

الأ عمش عنعن

انوار الصحیفہ ص 35

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَأَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ أَبُو مَسْعُودٍ الرَّازِيُّ الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا يَعْلَی،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ ہَمَّامٍ،أَنَّ حُذَيْفَةَ أَمَّ النَّاسَ بِالْمَدَائِنِ عَلَی دُكَّانٍ،فَأَخَذَ أَبُو مَسْعُودٍ بِقَمِيصِہِ،فَجَبَذَہُ،فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِہِ،قَالَ: أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّہُمْ كَانُوا يُنْہَوْنَ عَنْ ذَلِكَ؟ قَالَ: بَلَی،قَدْ ذَكَرْتُ حِينَ مَدَدْتَنِي.

جناب ہمام سے روایت ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ مدائن میں ایک چبوترے پر کھڑے ہو کر لوگوں کی امامت کرا رہے تھے کہ سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ نے ان کو قمیص سے پکڑ کر کھینچ لیا۔جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو کہا: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ لوگوں کو اس سے منع کیا جاتا تھا۔انہوں نے جواب دیا: کیوں نہیں،جب آپ نے مجھے کھینچا تو مجھے بھی یاد آ گیا۔