Sunan Abi Dawood Hadith 600 (سنن أبي داود)
[600]صحیح
صحیح بخاری (700، 701) صحیح مسلم (465)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يَقُولُ: إِنَّ مُعَاذًا كَانَ: يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ،ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَؤُمُّ قَوْمَہُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے اور پھر واپس جا کر اپنی قوم کو امامت کراتے۔