Sunan Abi Dawood Hadith 606 (سنن أبي داود)
[606]صحیح
صحیح مسلم (413)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ابْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْہَبٍ الْمَعْنَی أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَہُمْ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: اشْتَكَی النَّبِيُّ ﷺ،فَصَلَّيْنَا وَرَاءَہُ وَہُوَ قَاعِدٌ،وَأَبُو بَكْرٍ يُكَبِّرُ،لِيُسْمِعَ النَّاسَ تَكْبِيرَہُ.... ثُمَّ سَاقَ الْحَدِيثَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ بیمار ہو گئے تو ہم نے آپ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی جبکہ آپ ﷺ بیٹھے ہوئے تھے اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تکبیر کہتے تھے تاکہ لوگوں کو آپ ﷺ کی تکبیر سنوائیں۔پھر حدیث بیان کی۔