Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 609 (سنن أبي داود)

[609]صحیح

صحیح مسلم (660)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُخْتَارِ،عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ يُحَدِّثُ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَمَّہُ وَامْرَأَةً مِنْہُمْ،فَجَعَلَہُ عَنْ يَمِينِہِ،وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِكَ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کی اور ان میں سے ایک خاتون کی امامت کرائی تھی۔پس آپ نے انس رضی اللہ عنہ کو اپنی دائیں جانب اور عورت کو پیچھے کھڑا کیا تھا۔