Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 611 (سنن أبي داود)

[611]صحیح

صحیح بخاری (5919 من حدیث ھشیم بہ وصرح بالسماع)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،أَخْبَرَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ أَبِي بِشْرٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ, فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَ: فَأَخَذَ بِرَأْسِي،أَوْ بِذُؤَابَتِي،فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ.

جناب سعید بن جبیر،سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس قصے میں بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے مجھے میرے سر سے پکڑا یا میرے بال پکڑے اور مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا۔