Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 614 (سنن أبي داود)

[614]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي يَعْلَی بْنُ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَكَانَ إِذَا انْصَرَفَ انْحَرَفَ

جناب جابر بن یزید بن اسود اپنے والد سے نقل کرتے ہیں،کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو (دیکھا کہ) آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے تو قبلے کی طرف سے (مقتدیوں کی طرف) پھر جایا کرتے تھے۔