Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 615 (سنن أبي داود)

[615]صحیح

صحیح مسلم (709)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْبَرَاءِ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَحْبَبْنَا أَنْ نَكُونَ عَنْ يَمِينِہِ فَيُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْہِہِ ﷺ

۔سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم جب رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تو پسند کرتے کہ آپ ﷺ کی دائیں جانب کھڑے ہوں کہ آپ (بعد از سلام) ہماری طرف رخ کریں گے۔