Sunan Abi Dawood Hadith 621 (سنن أبي داود)
[621]صحیح
صحیح مسلم (474)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَہَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ قَالَ زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا الْكُوفِيُّونَ أَبَانُ وَغَيْرُہُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فَلَا يَحْنُو أَحَدٌ مِنَّا ظَہْرَہُ حَتَّی يَرَی النَّبِيَّ ﷺ يَضَعُ
جناب عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ،سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے اور ہم میں سے کوئی اپنی پیٹھ نہ جھکاتا تھا جب تک کہ نبی کریم ﷺ کو نہ دیکھ لیتا کہ انہوں نے اپنی پیشانی زمین پر رکھ دی ہے۔