Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 623 (سنن أبي داود)

[623]صحیح

صحیح مسلم (427)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَمَا يَخْشَی أَوْ أَلَا يَخْشَی أَحَدُكُمْ إِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ وَالْإِمَامُ سَاجِدٌ أَنْ يُحَوِّلَ اللہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حِمَارٍ أَوْ صُورَتَہُ صُورَةَ حِمَارٍ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص (امام سے پہلے) اپنا سر اٹھاتا ہے جبکہ وہ امام سجدے میں ہو،اسے ڈرنا چاہیئے کہ کہیں اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے کے سر جیسا نہ بنا دے یا اس کی شکل گدھے کی شکل نہ بنا دے۔‘‘