Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 624 (سنن أبي داود)

[624]صحیح

ورواہ أحمد (3/240 وسندہ صحیح) والبیھقي (2/192) مشکوۃ المصابیح (954)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ بُغَيْلٍ الْمُرْہِبِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ حَضَّہُمْ عَلَی الصَّلَاةِ وَنَہَاہُمْ أَنْ يَنْصَرِفُوا قَبْلَ انْصِرَافِہِ مِنْ الصَّلَاةِ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو نماز کی ترغیب دی ور انہیں منع فرمایا کہ آپ کے اٹھ کر جانے سے پہلے اٹھ کر جائیں۔