Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 631 (سنن أبي داود)

[631]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ بَعْضُہُ عَلَيَّ

۔ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اور اس کا کچھ حصہ مجھ پر بھی تھا۔