Sunan Abi Dawood Hadith 632 (سنن أبي داود)
[632]إسنادہ حسن
صححہ ابن خزیمۃ (777، 778 وسندہ حسن) موسیٰ بن إبراھیم صرح بالسماع عند أحمد (4/49) مشکوۃ المصابیح (760)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ قَالَ نَعَمْ وَازْرُرْہُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں شکاری آدمی ہوں۔کیا میں صرف ایک قمیض میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’ہاں اور اسے بٹن لگا لیا کرو خواہ کانٹے ہی کے ہوں۔‘‘