Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 643 (سنن أبي داود)

[643] ضعیف

ترمذی (378) ابن ماجہ (966)

الحسن بن ذکوان عنعن

ولحدیثہ شواہد ضعیفۃ منھا طریق عسل بن سفیان وھو ضعیف (تقریب: 4578) و قال الھیثمي في عسل بن سفیان: و ضعفہ جمھور الأئمۃ (مجمع الزوائد 267/2)

وانظر الحدیث الآتي (2112)

وروی ابن أبي شیبۃ (2/ 259 ح 6483) بسند صحیح عن ابن عمر أنہ کرہ السدل فی الصلٰوۃ مخالفۃ للیھود وقال: ’’إنھم یسدلون‘‘ وروی أیضًا (ح 6480) عن سعید بن وھب: ’’أن علیًا رأی قومًا یصلون وقد سدلوا فقال: کأنھم الیھود خرجوا من فھرھم‘‘ وسندہ صحیح

انوار الصحیفہ ص 36

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ إِبْرَاہِيمُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ السَّدْلِ فِي الصَّلَاةِ وَأَنْ يُغَطِّيَ الرَّجُلُ فَاہُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاہُ عِسْلٌ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ السَّدْلِ فِي الصَّلَاةِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں سدل سے منع فرمایا ہے اور اس سے بھی کہ انسان منہ ڈھانپ کر (ڈھاٹا باندھ کر) نماز پڑھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ اسے عسل نے عطاء سے،انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ نے نماز کے دوران میں سدل سے منع فرمایا ہے۔