Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 644 (سنن أبي داود)

[644]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی بْنِ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ عَطَاءً يُصَلِّي سَادِلًا قَالَ أَبُو دَاوُد وَہَذَا يُضَعِّفُ ذَلِكَ الْحَدِيثَ

ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے جناب عطاء (عطاء ابن ابی رباح تابعی) کو بارہا دیکھا کہ وہ سدل کیے ہوئے نماز پڑھتے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ عطاء کا یہ فعل (گویا) مذکورہ بالا حدیث (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) کو ضعیف ثابت کرتا ہے۔