Sunan Abi Dawood Hadith 648 (سنن أبي داود)
[648]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ ابْنِ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يُصَلِّي يَوْمَ الْفَتْحِ وَوَضَعَ نَعْلَيْہِ عَنْ يَسَارِہِ
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فتح مکہ والے دن دیکھا کہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے جوتے آپ کی بائیں جانب رکھے ہوئے تھے۔