Sunan Abi Dawood Hadith 651 (سنن أبي داود)
[651] إسنادہ ضعیف
السند مرسل
و الحدیث السابق (الأصل: 650) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِہَذَا قَالَ فِيہِمَا خَبَثٌ قَالَ فِي الْمَوْضِعَيْنِ خَبَثٌ
جناب بکر بن عبداللہ رحمہ اللہ نے نبی کریم ﷺ سے یہ مذکورہ حدیث بیان کی تو انہوں نے اس میں جہاں لفظ ((قذر)) آیا ہے وہاں دونوں جگہ ((خبث)) استعمال کیا۔(اور معنی ان سب کا ’’نجاست‘‘ ہے)۔