Sunan Abi Dawood Hadith 652 (سنن أبي داود)
[652]إسنادہ صحیح
مروان بن معاویۃ الفزاري صرح بالسماع عند ابن حبان (357) مشکوۃ المصابیح (765)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ عَنْ ہِلَالِ بْنِ مَيْمُونٍ الرَّمْلِيِّ عَنْ يَعْلَی بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَالِفُوا الْيَہُودَ فَإِنَّہُمْ لَا يُصَلُّونَ فِي نِعَالِہِمْ وَلَا خِفَافِہِمْ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’یہود کی مخالفت کرو۔یہ لوگ اپنے جوتوں یا موزوں میں نماز نہیں پڑھتے ہیں۔‘‘