Sunan Abi Dawood Hadith 658 (سنن أبي داود)
[658]صحیح
انظر الحدیث السابق (612)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ الذَّارِعُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَزُورُ أُمَّ سُلَيْمٍ فَتُدْرِكُہُ الصَّلَاةُ أَحْيَانًا فَيُصَلِّي عَلَی بِسَاطٍ لَنَا وَہُوَ حَصِيرٌ نَنْضَحُہُ بِالْمَاءِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کی ملاقات کے لیے جایا کرتے تھے تو بعض اوقات ان کے ہاں نماز کا وقت بھی ہو جاتا۔پس آپ ﷺ ہماری ایک چٹائی پر نماز پڑھا کرتے تھے،وہ اس چٹائی پر پانی چھڑک دیا کرتی تھیں۔