Sunan Abi Dawood Hadith 660 (سنن أبي داود)
[660]صحیح
صحیح بخاری (385) صحیح مسلم (620)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا غَالِبٌ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْہَہُ مِنْ الْأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَہُ فَسَجَدَ عَلَيْہِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سخت گرمی کے موسم میں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے تو جب کوئی ہم میں سے اپنی پیشانی زمین پر نہ ٹکا سکتا ‘ تو اپنا کپڑا بچھا لیتا پھر اس پر سجدہ کرتا۔