Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 672 (سنن أبي داود)

[672]إسنادہ حسن

صححہ ابن خزیمۃ (1566) وللحدیث شواھد۔ جعفر بن یحییٰ وعمارۃ بن ثوبان: وثقھما ابن خزیمہ وابن حبان والحاکم والضیاء المقدسی مشکوۃ المصابیح (1099)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمِّي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خِيَارُكُمْ أَلْيَنُكُمْ مَنَاكِبَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو دَاوُد جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَی مِنْ أَہْلِ مَكَّةَ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جن کے کندھے نماز میں نرم ہوں۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ راوی حدیث جعفر بن یحییٰ اہل مکہ میں سے ہیں۔